اگر آپ اپنے بچوں کا داخلہ کروانا چاہتے ہیں، یا مدرسے کے تعلق سے کوئی بھی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو درج ذیل پتے اور نمبرات پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں:
مدرسے کا پتہ: مدرسہ اسلامیہ دعوت الحق، چک بہاء الدین، دل سنگھ سرائے، ضلع: سمستی پور، بہار۔ پین کوڈ: 848114
موبائل نمبرات: 91754208678+ | 919434848024+