مدرسے میں فی الحال درج ذیل شعبہ جات جاری ہیں، جہاں ماہر اور مخلص اساتذہ کرام کی نگرانی میں طلبہ کو معیاری تعلیم دی جا رہی ہے:
بچوں کو تجوید اور صحیح مَخارج کے ساتھ قرآنِ کریم دیکھ کر پڑھنا سکھایا جاتا ہے۔
خصوصی توجہ اور پختگی کے ساتھ طلبہ کو قرآنِ مجید حفظ کروایا جاتا ہے۔۔
قرآنِ پاک کو ترتیل اور خوش الحانی کے ساتھ پڑھنے کی خصوصی مشق کرائی جاتی ہے۔